Home / Reviews

Reviews

What other people think about Ahmadiyat (Qadianiyat)?


Comments are a great way to let other people know about your thinking. Let our readers know what do you think about Ahmadiyyat (Qadianiyat). You are welcome here to express your opinion without hurting other members feelings. Indecent and abusive language will be deleted or edited by the administrator or moderators immediately.


Jump to the comments section.

—————————————————————————————————————————————–

...

View on Facebook

...

View on Facebook

...

View on Facebook

میں الحمد للہ قادیانیوں (احمدیوں)کے نام نہاد خلیفہ مرزامسرور سے بہتر ہوں
"شاہ سے زیادہ شاہ کے قادیانی وفاداروں "کے نام محمد اسلم علی پوری آف ڈنمارک کا پیغام
میں نے قادیانیوں کے نام نہادخلیفہ مرزامسرور کو ڈنمارک آنے کی دعوت دی تھی ۔ اس سے پہلے بھی ایک دفعہ یہ دعوت دے چکا ہوں اور مرزامسرورکیلیئے میری یہ دعوت میری آخری سانس تک ہے۔
یہ دعوت دی تو ایسا محسوس ہوا جیسے قادیانی میرے خلاف پہلے ہی کمر باندھ کے اور خنجر تان کے بیٹھے ہیں۔ مرزامسرور کے اعوان وانصار نے میرے خلاف پخت وپز کی۔میرے خلاف اتنی ژاژخائی کہ انکی حماقتوں پر ہنسی آتی تھی۔ ہر ایراغیرا پیچ کلیان مصنف بن گیا ۔ قلمی غنڈہ گردی کا وہ مظاہرہ کیا گیا کہ الحفیظ والاماں!انکے دکھاوے کے اخلاق کے پردہ میں جو گند چھپا ہوا تھا وہ باہر نکل آیا ۔
ان قادیانیوںکا ضمیر مردہ ہوچکا ہے ۔نظریاتی شکست انکا مقدر بن چکی ہے۔ کتنے بدقسمت ہیں اپنا مال بھی نام نہاد خلیفہ مسرور کے حوالے کرتے ہیں اور اسکی خوشامد بھی کرتے ہیں۔ کاش یہ سوچ سکیں کہ یہ کن نظریارت کاپرچار کررہے ہیں؟یہ کونسے انسانیت دشمن والے راستہ پر چل رہے ہیں! ہم انہیں دعوت ِفکر دیتے ہیں۔بار بار سوچیں ! مرزاقادیانی کی کتابیں پڑھیں جو کہ تمہارے پاس نہیں ہیں نہ ہی تمہارا خلیفہ مسرور چندہ میں سے ان کتابوں کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرائیگا۔ بس تم اندھا دھند ایک آبائی راستہ پر چل رہے ہو۔اپنی آئندہ نسلوں پر احسان کرجاؤ ۔انہیں اس مرزاغلام احمد قادیانی کے خاندان کی غلامی سے نکال جاؤ۔
میری مخالفت کرنے والے "شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار "بنے ہوئے ہیں ۔ان سب کی تحریروں میں ایک فقرہ مشترک تھا "اسلم! تم "حضور " (مرزا مسرور)کے مقابلہ میں کیا ہو؟میرا "حضور کے ان سب خوشامدیوں"کو جواب یہ ہے کہ میں الحمد للہ تمہارے اس نام نہاد خلیفہ مسرورسے بہت بہتر ہوں۔ میرے کسی بھی دعوے کو چیلنج کرکے دکھاؤ!
• مجھے فخر ہے کہ مَیں خاتم النبین، رحمۃ للعالمین ، شفیع المذنبین، سیدالمرسلین حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماننے والا ہوں۔ جنہوں نے اونٹ چرانے والوں کو آدھی دنیا کا مالک بنادیاتھا۔ تمہارا خلیفہ مسرور مرزاغلام احمد قادیانی کا پیروکار ہے جوغلام پیدا ہوا اور یہ ایسا بدنصیب غلام تھا جو کہ آزادی کی بجائے غلامی کی تبلیغ کرتا رہا ۔ یہ استعمار انگریز کا ایجنٹ تھا ۔ملک اور قوم کا غدار تھا۔ملکہ وکٹوریہ کی خوشامد میں اس نے جو کتا ب"تحفہ قیصریہ" اور ستارۃء قیصریہ" لکھی ہے اور اسمیں ملکہ وکٹوریہ کی جس قدر خوشامد کی ہے ایسی کاسہ لیسی کوئی نہیں کرسکتا۔یہ "احمدیت " کے ماتھے پہ کلنک کا ایک ٹیکہ ہے۔اس نے انبیاء کی توہین کی ہے۔ اپنے نہ ماننے والوں کو گالیاں دی ہیں ۔مرزا قادیانی کیا تھا؟ مرد تھا یا عورت مجھے کبھی بھی اسکی سمجھ نہ آسکی ۔وہ لکھتا ہے:''اسی طرح میری کتاب اربعین نمبر 4 صفحہ 19 میں بابو الٰہی بخش صاحب کی نسبت یہ الہام ہے… یعنی بابو الٰہی بخش چاہتا ہے کہ تیرا حیض دیکھے یا کسی پلیدی اور ناپاکی پر اطلاع پائے مگر خدا تعالیٰ تجھے اپنے انعامات دکھلائے گا جو متواتر ہوں گے اور تجھ میں حیض نہیں بلکہ وہ بچہ ہو گیا ہے۔ ایسا بچہ جو بمنزلہ اطفال اللہ ہے۔''(تتمہ حقیقت الوحی صفحہ581،مندرجہ روحانی خزائن جلد22صفحہ581 از مرزا قادیانی)۔ "وہ" کا لفظ حیض ہونے کی تصدیق کررہا ہے۔ جو بعد میں بچہ ہوگیا۔ مرزاقادیانی ایک نالائق انسان تھا ۔ اسکا بیٹا بشیراحمد ایم اے۔ اپنے باپ مرزاغلام احمد قادیانی کے بارے میں لکھتا ہے "چونکہ مرزا صاحب ملازمت کو پسند نہیں فرماتے تھے اس لیے واسطے آپ نے مختاری کے امتحان کی تیاری شروع کر دی۔ اور قانونی کتابوں کا مطالعہ شروع کیا پر امتحان میں کامیاب نہ ہوے۔"(سیرت المہدی تین جلدوں والا ایڈیشن۔ جلد اول صفحہ 142 روایت نمبر 150)
• مرزاغلام احمد قادیانی دنیا کا جھوٹا ترین انسان تھا ۔ قادیانی مجھے دنیا کی کسی بھی عدالت میں بلائیں میں انشاء اللہ وہاں آکر مرزاغلام احمد قادیانی کوانشاء اللہ جھوٹا ثا بت کروں گا۔ مرزامسرور ایک جھوٹے انسان کا پیروکار ہے اور میں الحمدللہ "صادق و امین"علیہ الصلٰوۃ والسلامکا پیروکار ہوں لہٰذا میں مرزامسرور سے بہتر ہوں۔ مرزا مسرور بھی مجھے کسی بھی عدالت میں مرزاغلام احمد قادیانی کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے بلائے ۔انشاء اللہ مَیں عدالت میں آکر مرزاقادیانی کو جھوٹا ثابت کروں گا۔
• مرزاقادیانی ملک وقوم کا غدار تھا ۔میرے بزرگ ملک وقوم کے وفادار تھے اور انگریزوں کے خلاف ان عظیم لوگوں کے ساتھ تھے جنہیں انگریز ہندوستان سے پکڑکر لایا اوریورپ میں مالٹا کی جیل میں انہیں ڈال دیا تھا ۔ہم ان بزرگوں کے نام لیوا ہیں جنکی جدوجہد سے انگریز کو ملک سے نکلنا پڑا۔پاکستان بنا تو قادیانی خلیفہ بشیرالدین محمود نے پاکستان کی مخالفت کی ۔ قادیانیوں کا دوسرا خلیفہ بشیرالدین محمود بڑی مایوسی سے ہندوستان کی تقسیم ہونے اور پاکستان بن جانے پر لکھتا ہے کہ "یہ اور بات ہے ہم ہندوستان کی تقسیم پر رضامند ہوئے تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہوجائیں "۔(مرزا بشیر الدین محمود احمد ، الفضل ، ربوہ ، ١٧مئی ١٩٤٧)۔ قادیانیوں کو سکھوں نے قادیان سے مارمارکر بھگایا تو یہی خلیفہ بشیرالدین محمود نہایت بے شرمی سے بھاگ کر پھر اسی ملک پاکستان میں آیا۔یہاں آکر بھی قادیانی ملک دشمن سرگرمیوں میں مصروف رہے۔جس کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے۔ اسی بنا پر قادیانی خلیفہ کو ملک سے بھاگنا پڑا ۔ اور دوسرے قادیانی بھی چکر چلاکر پاکستان سے باہر چلے آئے ۔ مرزامسرور کو بھی قانون کی خلاف ورزی پر ہتھکڑی لگی تھی۔مجھے بھی اپنے وطن پاکستان سے شدید محبت ہے میں پاکستان کا وفادار ہوں جبکہ مرزامسرور پاکستان کا غدار ہے۔میں پاکستان آزادی سے جاتا ہوں لیکن مرزامسرور اپنے آبائی وطن پاکستان نہیں جاسکتا۔میں آزاد پنچھی کی طرح ہوں جدھر چاہے جاؤں۔اسلیئے ان وجوہات کی بنیاد پر بھی میں مرزامسرور سے بہتر ہوں۔
ہماری آبائی زمین تھی اور میرے والد کاروبار بھی کرتے تھے۔جس سے ہمارا خرچہ چلتا تھا۔مرزاقادیانی کا بیان ہے کہ "مرزاصاحب (والد مرحوم) کے وقت میں کوئی مجھے جانتا نہیں تھا ۔۔۔ مجھے صرف اپنے دسترخوان اور روٹی کی فکر تھی۔۔۔ یہ وہ زمانہ تھا کہ میں گوشہء تنہائی میں پڑا ہواتھا "(مرزاقادیانی نزول المسیح صفحہ 120۔ 121، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 496۔497)۔ مرزاغلام احمد قادیانی اتنا غریب تھا کہ اسکے اپنے بیان کے مطابق اس نے دوستوں سے قرضہ لے کر شادی کی تھی ۔" شادی کیلئے جو کسی قدر مجھے روپیہ درکار تھا ۔اُن ضروری اخراجات کیلیئے منشی عبدالحق اکونٹنت لاہور نے پانچ سو روپیہ مجھے قرض دیا ۔۔۔حکیم محمدشریف نے دوسوروپیہ یا تین سوروپیہ مجھے بطور قرض دیا۔(حقیقت الوحی جلد 22 صفحہ 247)۔مرزاقادیانی اتنا بدقسمت تھا کہ ساری عمر فقیروں کی طرح لوگوں کے چندوں پہ گذارا کرتا رہا۔مَیں نے الحمد للہ ساری عمر محنت کرکےحلال کمایا ہے ۔ ایک پیسہ بھی حرام نہیں کمایا۔ مجھے اللہ نے کبھی کسی کا محتاج نہیں کیا۔ یہ اسکا شکر ہے۔ عمر کا زیادہ حصہ ڈنمارک میں گذرا ۔ یہاں کے قادیانی بھی اس چیز کی گواہی دیں گے کہ میں نے الحمد للہ یہاں محنت کرکے خود بھی کمایا اور حکومت کو بھی پورا پورا ٹیکس دیا۔ میرے مقابلہ میں مرزامسرور اپنے آباءواجداد کی طرح احمدیوں کے چندوں پر فقیروں کی طرح گذارا کررہاہے۔اس لیئےمیں الحمد للہ مرزامسرور سے بہتر ہوں۔
• مرزا مسرور پر پانامہ لیکس میں دولت چھپانے کا انکشاف ہوا۔مَیں نے الحمد للہ کبھی ٹیکس چوری نہیں کی ۔اپنا کام ایمانداری سے کیا ہے۔اسلیئے مَیں الحمد للہ مرزامسرور سے بہتر ہوں۔
• قاضی محمد یار، بی ۔او۔ایل پلیڈر جو مرزا قادیانی کا خاص مرید ہے اور بعد میں ہجرت کر کے قادیان چلاگیا تھا۔ اصل وطن نور پور، ضلع کانگڑہ۔ اپنے ٹریکٹ نمبر34موسومہ اسلامی قربانی مطبوعہ ریاض ہند پریس امرت سر میں لکھتا ہے۔
''حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا تھا، سمجھنے والے کے لیے اشارہ کافی ہے۔''(اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر34، از قاضی یار محمد قادیانی مرید مرزا قادیانی)۔معاذاللہ اللہ سے جنسی فعل کا تو آپ نے پڑھ لیا اسکے علاوہ بھی مرزا مسرور کے آباواجداد پر انکی جماعت چھوڑنے والوں نے شدید گندے جنسی الزام لگائے۔ان پر کتابیں لکھی گئیں۔مرزا مسرور پر بھی انکے سابقہ احمدی رفیق احمد کالم نگار نے الزام لگایا کہ اس نے خود اپنی آنکھوں سے مرزامسرور کو ایک مرد کے ساتھ اوپر تلے ہوتے یعنی لواطت میں مشغول دیکھا ہے۔ الحمد للہ مجھ پر یا میرے خاندان پر کبھی کسی نے یہ الزام نہیں لگایا ۔اسلیئے مَیں مرزا مسرور سے بہتر ہوں۔
• مَیں الحمد للہ مسلمان ہوں اور دومرتبہ حج کے لیے مکہ اور اپنے پیارے نبی حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام عرض کرنے کیلیئے مدینہ منورہ حاضری دے چکا ہوں اور پھر انشاء اللہ بار بار جاؤں گا۔ مرزاقادیانی اتنا بدقسمت ہے کہ وہ اور اسکا خاندان کبھی مکہ مدینہ نہ جاسکا۔ مرزامسرور بھی نہ کبھی مکہ مدینہ گیا اور نہ جاسکتا ہے۔اسلیئے میں مرزامسرور سے بہتر ہوں۔
• میں بھی کلمہ پڑھتا ہوں اور مرزامسرور بھی کلمہ پڑھتا ہے ۔ مجھے کسی ملک الحمد للہ کافر قرار نہیں دیا ۔ دنیا بھر کے سارےمسلمان میرے اسلامی بھائی ہیں۔مرزامسرور اور اسکا احمدیت نامی فرقہ اتنا بدقسمت ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں نے انہیں کافر قرار دیا ہے۔ اسلیئے میں مرزا مسرور سے بہتر ہوں۔
• مرزاقادیانی کی کتابوں میں اسکی عربی اور اردو پڑھ کر کر ہنسی آتی ہے۔ مثال کے طور پر مرزاقادیانی کی ایک تحریر پیش کرتا ہوں۔"ان طبیبوں میں سے ایک نے اور غالباً قرشی نے خود اپنی ا’ڈّی (ایڑی) میں سُوراخ ہو کر اور ہھر اُس راہ سے براز یعنے پاخانہ آتے رہنا تحریر کیا ہے" ۔ مرزا غلام احمدقادیانی کی کتاب سُرمہ چشم آریہ صفحہ 51، سُرمہ چشمـآریہ از روحانی خزائین جلد 2 صفحہ 99)۔جسطرح مرزاقادیانی کو اردو لفظ "ایڑی" کا پتہ نہیں ہے بلکہ اسکی جگہ پنجابی لفظ "اڈؑی" استعمال کرتا تھا ("اڈی مار کے گڈی وِچ بہ گئی تے چا مکلاوے دا"پنجابی ضرب المثل)۔ اسیطرح میں نے مرزا مسرور کی ایک ویڈیو دیکھی ہے ۔وہ بچوں کو لطیفہ سنا کر خود ہی ہنس رہا ہے اور کہتا ہے کہ امام صاحب نماز کی جماعت کروارہے تھے تو ایک آیت غلط پڑھ دی ۔ پیچھے سے کسی نے تصحیح کیلئے لقمہ دیا۔لیکن انہوں نے پرواہ نہ کی نہ ہی اسے صحیح کیا ۔ پتہ ہے کیوں؟ اور پھر خود ہی بتاتا ہے کہ امام "بولا" تھا۔ لفظ "بولا" اردو کا نہیں بلکہ پنجابی کا لفظ ہے ۔ جس کا مطلب ہے "بہرا"۔یہ مرزامسرور کی اردو کا حال ہے۔ایک ویڈیو دیکھی جس میں مرزامسرور کو کسی نے عربی لکھ کر دی ہے اور وہ اٹک اٹک کر عربی پڑھ رہا ہے۔ یہ ہے احمدیوں کے نانم نہاد خلیفہ کا حال۔۔۔میری اردو بھی ماشاءاللہ مرزامسرور سے اچھی ہے اور عربی بھی ۔ اسلیئے مِیں مرزامسرور سے بہتر ہوں۔
مرازاغلام احمد قادیانی نے انبیاء کی توہین کی ہے۔وہ حضورؐ کے بارے میں توہین آمیز الفاظ میں لکھتا ہے: "خداتعالٰی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو چھپانے کیلئے ایک ایسی ذلیل جگہ تجویز کی جو نہایت متعفن (بدبودار)اور تنگ اور تاریک اور حشرات الارض کی نجاست کی جگہ تھی "(تحفہ گولڑویہ صفحہ 119روحانی خزائن جلد17 صفحہ 205 حاشیہ)۔ مرزاقادیانی خود ٹانک وائن پیتا تھا لیکن وہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے اوپر سارے یورپ کوشراب کے ذریعے سے نقصان پہچانے کاالزام لگاتے ہوئے لکھتا ہے: " یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ اسلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے " ( کشتی نوح صفحہ 71 روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 73 حاشیہ )۔ مرزاقادیانی الزام لگاتا ہے کہ یورپی عورتوں کے آوارہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ حضرت عیسٰی (معاذاللہ) ہیجڑے تھے۔ وہ لکھتا ہے کہ" ہیجڑا ہونا کوئی اچھی صفت نہیں جیسے بہرا اور گونگا ہونا کسی خوبی میں داخل نہیں ۔ ہاں یہ اعتراض بہت بڑا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام مردانہ صفت کی اعلٰی ترین صفت سے بے نصیب محض ہونے کے باعث ازواج سے سچی اور کامل حسنِ معاشرت کا کوئی عملی نمونہ نہ دے سکے اسلئے یورپ کی عورتیں نہایت قابلِ شرم آزادی سے فائدہ اٹھا کراعتدال کے دائرہ سے اِدھر اُدھر نکل گئیں ۔۔۔ یورپ اورعیسویت نے خود اسکے لیئے راستے نکالے ۔ اب تم خود انصاف سے دیکھ لو کہ گندی سیاہ بدکاری اور ملک کا ملک رنڈیوں کا ناپاک چکلہ بن جانا ہائڈ پارکوں میں ہزاروں ہزار کا روزِ روشن (دن کی روشنی میں) کتوں اور کتیوں کی طرح اوپر تلے ہونااور آخر اس آزادی سے تنگ آکر آہ وفغاں کرنا اور برسوں دیوثیوں اور سیاہ روئیوں کے مصائب جھیل کر اخیر میں مسودہ طلاق پاس کرانا یہ کس بات کا نتیجہ ہے"(نورالقرآن نمبر 2 صفحہ 18۔17 ، روحانی خزائن جلد 9 صفحہ 392۔393)۔ اسی طرح حضرت عیسٰی علیہ السلام کی توہین کرتے ہوئے لکھتا ہے: یسوع درحقیقت بوجہ بیماری مرگی کے دیوانہ ہوگیا تھا " (حاشیہ ست بچن صفحہ 171روحانی خزائن جلد 10صفحہ 295)۔
مرزامسرور اور قادیانیوں مرزاغلام احمد قادیانی کی اس تحریر پر شرم آنی چاہیئے ۔ تم جس برتن میں کھاتے ہو اسی میں پیشاب کرتے ہو!!! تمہیں ان عیسائیوں نے ہی اپنے ملک میں پناہ دی ہے اور تمہارا جھوٹا نبی انکے اور مسلمانوں کے نبی سیدنا عیسٰی علیہ السلام کی توہین کرتا ہے۔ شرم کرو! ڈوب مرو! زہر کا پیالہ پی لو کہ ایسی زندگی سے موت بہتر ہے۔ قیامت کے دن انشاء اللہ جب میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے دیکھیں گے تو مسکرائیں گے اور پیار سے مجھے اپنے پاس بلائیں گے ۔کیونکہ مَیں چاہے ایک گناہگار سا امتی ہوں ۔۔۔ پر ہوں تو انہی کا !!! اگر مجھے سیدنا عیسٰی علیہ السلام قیامت کو مل گئے تو انشاء اللہ خوش ہونگے کیونکہ وہ بھی میرے نبی ہیں اور مَیں انکا دفاع کرتا ہوں۔لیکن جب مرزاقادیانی مرزامسرور اور دوسرے قادیانیوں، اپنے آپ کو احمدی کہلانے والوں ،پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا حضرت عیسٰی علیہ السلام کی نظر پڑی تو ان اپنی توہین کرنے والوں سے انشاءاللہ منہ پھیر لیں گے۔ اسلیئے بھی میں مرزامسرور اور دوسرے احمدیوں سے بہتر ہوں۔
مَیں الحمد للہ بے شمار ایسی چیزیں لکھ سکتا ہوں جن کی وجہ سے میں تمہارے مرزامسرور سے بہتر ہوں۔ قادیانیو! مرزائیو! احمدیو! سوچو ! بار بار سوچو! اپنا پیسہ ان چندوں پہ ضائع نہ کرو ۔تمہارا دنیا میں بھی یہ نقصان ہے اور آخرت میں بھی۔ ۔میرا مرزامسرور کو ڈنمارک آنے کا دعوت نامہ اور نام نہاد احمدیوں کو یہ چیلنج کہ دنیا کی کسی عدالت میں مجھے بلاؤ میں آکر مرزا غلام احمد قادیانی کو جھوٹا ثابت کروں گا انشاء اللہ میرے آخری سانس تک ہے۔ وماعلینا الاالبلاغ
...

View on Facebook

Abc ...

View on Facebook

A ...

View on Facebook

Founder Of Ahmadiyya Mirza Ghulam Qadiani Was a Big Liar (Hani Tahir)
Mirza Ghulam Qadiani founder of Ahmadiyya deceived not only Urdu, Punjabi speaking Muslims but also Arabic speaking Muslims too, listen complete interview for more details...
...

View on Facebook

An ahmadi lady Friha Mahmood from USA revoked Ahmadiyyat and informed her decision to Mirza Masroor. The credit of her decision goes to Cottage Conversation.
امریکہ کی اس خاتون نے مرزا مسرور احمد کو بذریعہ خط اپنے احمدیت چھوڑنے کے فیصلہ سے مطلع کیا اور اپنی وصیت منسوخ کرتے ہوئے اپنے تمام وصیت کے چندہ کی واپسی کا تقاضہ کیا ہے اور ساتھ ہی مرزا مسرور کو متنبہ کیا ہے کہ اس سے کوئی جماعتی عہدیدار رابطہ نہ کرے۔ ہم بہت جلد فریحہ صاحبہ کا انٹرویو پیش کرینگے

#ahmadi #qadiani #revoked #islam #muslim #USA #MTA #revert #akshaikh
...

View on Facebook

ALLAH NY JIS SAY KAAM LAINA HOTA HY USS KO SELECT KAR LAITA HY (YOU GREAT SIR) ...

View on Facebook

Aslam u alaikum sir ...

View on Facebook

...

View on Facebook

...

View on Facebook

Have Ahmadis been declared Muslim in Saudi Conference?? What Kashif N Chaudhry and Ahmadis will say now?
Behind the Scene Story!

#Ahmadis #Ahmadiyya #Qadiani #MTA #akshaikh #Muslim #Islam #UAE #SaudiaConference #MuslimConference #BehindTheScene
...

View on Facebook

اسلامی تعلیمات اور ایک مسلمان مبلغ کا رویہ، ایک بہت ہی عمدہ اور قابل غور تحریر
بشکریہ : عظیم الرحمٰن عثمانی صاحب

Calling a person, whose father is a criminal, as ‘son/daughter of the criminal’ might be true but it is impolite way of speaking and we should avoid it. We should avoid speaking in a way, in which we ourselves, don’t like to hear from others.
Islam teaches us to respect our elders and be kind with young ones. We must respect our parents, even if they are not Muslims.
Criticising or finding faults in others is very easy (with the help of devils), but hiding faults and seeing goodness in others is very difficult to do.
Spreading or throwing dirt around, only makes our surrounding: dirty. Spreading depraved views in the society only makes our society: immoral. Our presence in the society should be spreading nice fragrance, not hatred.
Al-Qur’an [ al-Israa — 17:53 ]: “And tell My servants that they should speak (only) what is the best (Ahsan, kind). Surely Satan stirs up trouble among them. The fact is that Satan is an open enemy to mankind.”

Whenever some one attacks you or your religion, Be patient and Polite. For God is with patient.. Cursing and swearing back never helps, rather it proves you hollow, illogical and frustrated! It’s the Noble attitude which wins in the end!

Be Kind and Gentle!

That’s the character of a true Muslim!!

May Allah guide all to true path!

#ahmadi #qadiani #mta #akshaikh #islam #muslim #ahmadiyya
...

View on Facebook

Today we lost a great Person Junaid Jamshed with his family and many others. Memorable Photos with JJ.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
May Allah give them Highest Place in Jannah, Prayers for all the passengers.
#JJ #JunaidJamshaid #PlaneCrash #akshaikh
...

Today we lost a great Person Junaid Jamshed with his family and many others. Memorable Photos with JJ. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ May Allah give them Highest Place in Jannah, Prayers for all the passengers. #JJ #JunaidJamshaid #PlaneCrash #akshaikh

View on Facebook

مذہب احمدیت کے بانی کے نزدیک مسیح ابن مریم نے آنے کے بعد ایسے نشان دکھانے ہونگے جن کی وجہ سے اُنہیں مسیح تسلیم کیا جائے ۔ اب ُموصوف نے ایسے نشانات دکھا دئیے ہیں جن کی وجہ سے وہ مسیح موعود ہیں اور اب عیسی ابن مریم کو کیا کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اس سوال کا جواب مسلمان حضرات دیں!

#Ahmadi #qadiani #MTA #MirzaGhulamQadiani #AkShaikh #islam #muslim
...

View on Facebook

مذہب احمدیت سچائی و پیار کے جھوٹے گیت ہی سُنانے کی ماہر نہیں بلکہ دروغ گوئی و دجل میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ گذشتہ ماہ اکتوبر میں مذہب احمدیت کے سجادہ نشین مرزا مسرور صاحب نے کینیڈا کا دورہ کیا اور اُن کے مُریدوں نے کذب اور دجل پینڈورے کو اسطرح سر پر اُٹھایا کہ ڈاکٹر گوبلز کی روح بھی کانپ اُٹھی ہوگی۔ احمدی بے چارے تو عقیدت کے مارے آنکھوں پر تقدس کی عینک لگائے اندھے ہوچکے ہیں اور اُنہیں ہر طرف ہرا، ہرا ہی نظرآتا ہے لیکن جس طرح باقی دُنیا کی آنکھوں میں دُھول جھونکی جارہی ہے خصوصا پاکستانی مسلمانوں کی یہ کہہ کر کہ تمہارے مُلک نے ہمیں ذلیل کیا ، غیرمُسلم قرار دیا اب دیکھو حکومتیں ہماری راہ میں آنکھیں بچھاتی ہیں، سرکار ہمارے پیر کا استقبال کرتی ہے وہ پارلیمنٹ میں جا کر خطاب کرتا ہے ، اُسے خلیفہ آف اسلام کہہ کر پکارا جاتا ہے، وہ جہاں جاتا ہے حفاظتی دستے اُس کی رکھوالی کرتے ہیں وغیرہ۔
احمدی و مسلمان دوستو حقیقت کیا ہے یہ آپ خود جان لیں۔یہ سرکاری کاغذات ہیں، دوسرے کینیڈا کا سیاسی ڈھا نچہ کچھ اسطرح ہے کہ ہر شخص کی رسائی پارلیمنٹ عمارت تک، ممبر آف پارلیمنٹ تک وزرا تک آسانی کے ساتھ ہوتی ہے۔ اگر آپکا کوئی گروپ ہے ،کسی مذہبی تنظیم کے لوگ ہیں اور اجتماعی طور پر کسی وزیر،ممبر آف پارلیمنٹ یا وزیراعظم سے ملنا چاہتے ہیں تو درخواست دیں اور آپکو ملاقات کا موقع مل جائے گا۔
اب آئیں مسرور کے پارلیمنٹ سے خطاب کے متعلق، ’’’’’’’’’ مسرور نے پارلیمنٹ سے قطعی خطاب نہیں کیا ‘‘‘‘‘‘‘‘ مسرور پارلیمنٹ کی اُس جگہ پر جاکر بیٹھا جہاں آپ اور ہم سب جا کر بیٹھ سکتے ہیں، مسرور ایک مذہبی تنظیم کا لیڈر ہے اور جو بھی اس حیثیت کا مالک ہو جیسے ’’’دلائی لامہ، پرنس آغا خان وغیرہ‘‘‘ جب یہ بطور مہمان وہاں جاتے ہیں تو سپیکر آف پارلیمنٹ انکا تعارف ممبران سے اشارہ کرکے کرا دیتا ہے۔ پارلیمنٹ بلڈنگ میں بہت سے کانفرنس کمرے ہیں ان میں ایک ہال کے اندر مسرور نے بھی اپنے ساتھ گئے ہوے لوگوں کے ساتھ چند ممبرز آف پالیمنٹ کی موجودگی میں اُن سے دورے اور آمد کی غرض بیان کی۔ اسے ان جھوٹوں کے شہنشاہوں نے پارلیمنٹ سے خطاب کہا۔ یاد رہے پارلیمنٹ سے خطاب مُلکی سربراہ، حکومتی سربراہ کے علاوہ وہ ہستی جس کو پارلیمنٹ اور وزیر اعظم ریاستی دعوت پر بُلائیں خطاب کی دعوت دیں وہ کرسکتے ہیں اور کوئی نہیں۔ مسرور کی قطعی ایسی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
اب سوال یہ ہے کیا مسرور اپنی عبادتگاہ میں کسی عیسائی یا یہودی کو عبادت کرنے دے گا جس میں خود بھی شامل ہو؟؟ اگر نہٰن تو آفرین ہے Justin Trudeau کے ظرف پر مسرور کو آپ جو کہنا چاہتے ہوں کہہ لیں۔
Link of Ahmadiyya Website: www.khalifaofislam.com/…/canada-parliament-recepti…/

#ahmadiyya #qadiani #muslim #islam #canada #MirzaMasroor #ahmadiyyat #Lies_For_All__Truth_For_None
...

Real Face of Ahmadiyyat\Qadyaniyat

View on Facebook

It's great pleasure talking to Br. Hani Tahir and soon I will interview him for the benefit of all, as per him Mirza Ghulam Ahmad Qadiani is Big Time Liar, who is Hani Tahir see the letter of Ahmadiyya about him. ...

View on Facebook

شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا صاحب سے قادیانیوں سے متعلق خصوصی انٹرویو!

#ahmedi #qadiani #MTA #muslim #islam #akshaikh #MoulanaAllahWasaya
...

View on Facebook

شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا صاحب کا اے کے شیخ صاحب سےتہلکہ خیز انٹرویو بہت جلد ان شا ء اللہ ...

View on Facebook

Mirza Ghulam Ahmad Qadiani a story teller says this!

For Ref, plz follow bellow link
tinypic.com/r/a4bxab/9

#ahmadiyyat #qadianiyyat #MTA #akshaikh #islam #muslim #Rabwah
...

View on Facebook

Jo Aaqa Hazrat Mohammed saw ko Akhri Nabi nahi Manta wo qafir, Aur mera Ye iman hai Mirza Qadyani ek Jhuta Aur galeez insan tha Aur is k mane wale b Qafir Hain, Allah Mirza Qadyani ko Jahanum me mazid Bura Azab dy, Aur is k manne walo ko aqal dy k Marne se phly Rahe Rast py ajain Nh to Allah by niyaZ hai wo Apne Pyare Nabi k na manne walo ko kbi maaf Nh kre ga Aur jahanum me khatarnak Azab dy ga ..
Qadyanio py Lanat be shumar
...

View on Facebook

’’کسی شخص کا یہ دعویٰ کرنا کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے ہم کلام ہوتاہے اور اُس نے مجھے اپنا برگزیدہ مامور ٹھہرایا ہے اور مجھے اپنے علم سے سرفراز فرمایا ہے اور مجھے تمام دنیا پر فضیلت عطا فرمائی ہے اور اس نے مجھے حکم دیا ہے کہ مَیں اس کی طرف سے رسول ہر کر تمام مخلوق کو اس کی طرف بلاؤں ، اِتنا غیر معمولی اور جُرأ ت مندانہ دعویٰ ہے کہ کوئی عقلمند انسان اس سے عدم توجّہی نہیں بَرت سکتا۔

دُنیا کی ادنیٰ ادنیٰ حکومتیں جب کسی کو اپنا نمایندہ یا سفیر بنا کر کسی دوسرے ملک کو بھیجتی ہیں تو بڑی بڑی جابر حکومتیں بھی اس کی بات سننے اور اس کی طرف توجہ کرنے پر مجبور ہ جاتی ہیں کجا یہ کہ تمام کائنات کے خالق و مالک کی طرف سے ۔۔۔۔آنے والے پیغامبر سے لاپرواہی اور عدم توجہی کا حق جائز سمجھا جائے ۔

جو شخص خدا تعالیٰ کی ہستی کا قائل نہیں ہے وہ بھی یہ موقف اختیار نہیں کر سکتا کیونکہ اس کی عقل مجبور کرتی ہے کہ جس طرح وہ اَور دنیو ی صداقتوں کے پیش کرنے والوں کے دعویٰ کی چھان بین کرتا ہے اسی طرح وہ مدعیٔ ماموریت کے دعویٰ کی بھی پوری سنجید گی سے چھان بین کرے اور اس کے پیش کردہ دلائل کو زیر غور لائے پھر اگر اس کی سمجھ میں آجائے تو قبول کر لے ورنہ ردّ کر دے ۔ لیکن یہ موقف کسی طرح بھی اختیار نہیں کر سکتا کہ مجھے ان دعاوی پر غور کرنے یا اس کی جانچ پڑتال کرنے کی سِرے سے ضرورت ہی نہیں ۔

ہمارے اس زمانہ میں بھی ایک مدّعی ماموریت کی صدا پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں قادیان سے بلند ہوئی جس نے اعلان کیا :۔

’’مَیں نے بار بار بیان کر دیا ہے کہ یہ کلام جو مَیں سناتا ہوں یہ قطعی اور یقینی طور پر خدا کا کلام ہے جیسا کہ قرآن اور توریت خدا کا کلام ہے اور مَیں خدا کا ظِلّی اور بروزی طور پر نبی ہوں اور ہر ایک مسلمان کو دینی امور میں میری اطاعت واجب ہے اور مسیح موعود ماننا واجب ہے اور ہر ایک جس کو میری تبلیغ پہنچ گئی ہے گو وہ مسلمان ہے مگر مجھے اپنا حکم نہیں ٹھہراتا اور نہ مجھے مسیح موعود مانتا ہے اور نہ میری وحی کو خدا تعالیٰ کی طرف سے جانتا ہے وہ آسمان پر قابل مؤاخذہ ہے کیونکہ جس امر کو اس نے وقت پر قبول کرنا تھا اس کو ردّ کر دیا۔‘‘

یہ دعویٰ اتنا بڑا ہے کہ خواہ کوئی شخص کیسے ہی خیالات کیوں نہ رکھتا ہودہریہ ہو ، یہودی ہو ، عیسائی ہو، ہندو ہو یا اور کسی مذہب کا پیرو ہو اس دعویٰ سے آنکھیں بند کر لینے کا حق نہیں رکھتا کیونکہ اگر یہ دعویٰ سچا نکلا تو مالک یوم الدین کے مواخذہ سے رہائی کیسے ہو گی؟

حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے اس دعوی ٰ کی تشہیر اور تبلیغ کے مفوضہ فرض کو ادا کرنے کےلئے جہاں سینکڑوں اشتہار شائع کئے اور ہزاروں خطوط لکھے وہاں اسی کے قریب مستقل تصانیف بھی شائع کیں۔ ‘‘

(ازحضرت مرزاغلام احمد قادیانی ؑ اپنی تحریروں کی رو سے۔ )

See all answers
...

View on Facebook

’’کسی شخص کا یہ دعویٰ کرنا کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے ہم کلام ہوتاہے اور اُس نے مجھے اپنا برگزیدہ مامور ٹھہرایا ہے اور مجھے اپنے علم سے سرفراز فرمایا ہے اور مجھے تمام دنیا پر فضیلت عطا فرمائی ہے اور اس نے مجھے حکم دیا ہے کہ مَیں اس کی طرف سے رسول ہر کر تمام مخلوق کو اس کی طرف بلاؤں ، اِتنا غیر معمولی اور جُرأ ت مندانہ دعویٰ ہے کہ کوئی عقلمند انسان اس سے عدم توجّہی نہیں بَرت سکتا۔

دُنیا کی ادنیٰ ادنیٰ حکومتیں جب کسی کو اپنا نمایندہ یا سفیر بنا کر کسی دوسرے ملک کو بھیجتی ہیں تو بڑی بڑی جابر حکومتیں بھی اس کی بات سننے اور اس کی طرف توجہ کرنے پر مجبور ہ جاتی ہیں کجا یہ کہ تمام کائنات کے خالق و مالک کی طرف سے ۔۔۔۔آنے والے پیغامبر سے لاپرواہی اور عدم توجہی کا حق جائز سمجھا جائے ۔

جو شخص خدا تعالیٰ کی ہستی کا قائل نہیں ہے وہ بھی یہ موقف اختیار نہیں کر سکتا کیونکہ اس کی عقل مجبور کرتی ہے کہ جس طرح وہ اَور دنیو ی صداقتوں کے پیش کرنے والوں کے دعویٰ کی چھان بین کرتا ہے اسی طرح وہ مدعیٔ ماموریت کے دعویٰ کی بھی پوری سنجید گی سے چھان بین کرے اور اس کے پیش کردہ دلائل کو زیر غور لائے پھر اگر اس کی سمجھ میں آجائے تو قبول کر لے ورنہ ردّ کر دے ۔ لیکن یہ موقف کسی طرح بھی اختیار نہیں کر سکتا کہ مجھے ان دعاوی پر غور کرنے یا اس کی جانچ پڑتال کرنے کی سِرے سے ضرورت ہی نہیں ۔

ہمارے اس زمانہ میں بھی ایک مدّعی ماموریت کی صدا پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں قادیان سے بلند ہوئی جس نے اعلان کیا :۔

’’مَیں نے بار بار بیان کر دیا ہے کہ یہ کلام جو مَیں سناتا ہوں یہ قطعی اور یقینی طور پر خدا کا کلام ہے جیسا کہ قرآن اور توریت خدا کا کلام ہے اور مَیں خدا کا ظِلّی اور بروزی طور پر نبی ہوں اور ہر ایک مسلمان کو دینی امور میں میری اطاعت واجب ہے اور مسیح موعود ماننا واجب ہے اور ہر ایک جس کو میری تبلیغ پہنچ گئی ہے گو وہ مسلمان ہے مگر مجھے اپنا حکم نہیں ٹھہراتا اور نہ مجھے مسیح موعود مانتا ہے اور نہ میری وحی کو خدا تعالیٰ کی طرف سے جانتا ہے وہ آسمان پر قابل مؤاخذہ ہے کیونکہ جس امر کو اس نے وقت پر قبول کرنا تھا اس کو ردّ کر دیا۔‘‘

یہ دعویٰ اتنا بڑا ہے کہ خواہ کوئی شخص کیسے ہی خیالات کیوں نہ رکھتا ہودہریہ ہو ، یہودی ہو ، عیسائی ہو، ہندو ہو یا اور کسی مذہب کا پیرو ہو اس دعویٰ سے آنکھیں بند کر لینے کا حق نہیں رکھتا کیونکہ اگر یہ دعویٰ سچا نکلا تو مالک یوم الدین کے مواخذہ سے رہائی کیسے ہو گی؟

حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے اس دعوی ٰ کی تشہیر اور تبلیغ کے مفوضہ فرض کو ادا کرنے کےلئے جہاں سینکڑوں اشتہار شائع کئے اور ہزاروں خطوط لکھے وہاں اسی کے قریب مستقل تصانیف بھی شائع کیں۔ ‘‘

(ازحضرت مرزاغلام احمد قادیانی ؑ اپنی تحریروں کی رو سے۔ )

See all answers
...

View on Facebook

Are you guys agree that Mirza Ghulam Qadiani was a story teller?

#Ahmadi #Qadiani #akshaikh #Ahmadiyya #MTA #ahmediorg
...

View on Facebook

نیویارک (امریکہ) باوثوق اطلاع کے مطابق قادیانی خلیفہ مرزا مسرور نے دباو میں آکر نسیم مہدی کو نہ صرف معاف کیا ہے بلکہ اُنکے عہدے پر دوبارہ بحال کردیا ہے۔ مسرور پر امریکہ اور کینیڈا کے لوگوں کے دباو کے علاوہ یورپ اور پاکستان سے بہت دباو ڈالا گیا جس کے نتیجہ میں بتایا جاتا ہے کہ ظہیر باجوہ(ٹونی باجوہ) کو برطرف کردیاگیا ہے اور نسیم مہدی کو بحال کرتے ہوئے کینیڈا کے جلسہ میں خصوصی شمولیت کے لئے بھی کہا گیا۔ نسیم مہدی کو جن شرائط کا پابند کیا گیا ہے اُن تفصیلات کا انتظار ہے۔

#ahmadi #NasimMahdi #mirzai #qadiani #muslim #akshaikh #BreakingNews #USA #MTA #Ahmadiyya #CanadaJalsa
...

View on Facebook

مرزا قادیانی کی کے نبوت اور مسیحیت کے دعوؤں کی اصل حقیقت کیا ہے ؟ کیا واقعی نبوت جاری ہے یا مرزا قادیانی ہی وہ مسیح ہے جس کا ذکر احادیث میں پایا جاتا ہے ؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ احمدیوں کے یہ دعوہ جات کس حد تک درست ہیں۔

#Ahmadiyyat #qadiani #Ahmadiyya #islam #muslim #mta #akshaikh #QuestionToAhmadis #Prophecy
...

View on Facebook

احمدیوں کے لئے لمحہ فکریہ!
احمدی دوستو، کیا آپ یا آپکے خلیفہ صاحبان مرزا غلام قادیانی پر بہتان لگانا پسند کریں گے یا اپنی بات کو مرزا صاحب کی بات بتا کر لوگوں میں نشر کریں گے؟ کیا کوئی اخلاق اور قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟ اگر نہیں جو کہ یقینا نہیں تو سوچیں پھر کیوں مرزا صاحب نے یہ بات آنحضرت صعلم کی طرف منسوب کی؟ سوچ احمدی سوچ!

#Ahmadiyya #mta #MirzaMasroor #Islam #Muslim #QuestionToAhmadis #akshaikh
...

View on Facebook

Waqar Ahmad Khan posted a video to Sir Ahmed Karim Sheikh (Ex-ahmadi)'s timeline. ...

View on Facebook

احمدی دوستو!
کیا کسی بھی صاحب علم احمدی کے پاس ان دو سوالوں کے صحیح، سچے اور شائستہ جواب ہیں؟ اگر نہیں تو کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ جس شخص کو بقول آپکے اللہ نے خلیفہ آف اسلام مقرر کیا وہ جواب دیکر تشنگی ختم کریں۔ شکریہ

#Ahmadiyya #mta #MirzaMasroor #Islam #Muslim #QuestionToAhmadis #akshaikh
...

View on Facebook

#Ahmadiyya (Qadiani) Leader Mirza Masroor is coming to Canada to attend #Jalsa #Salana #Canada" starting Oct 7th to Oct 9th, 2 Million Dollors will be spent to welcome him.

#MirzaMasroor #JalsaSalana2016 #Mirzai #qadiani #islam #muslim #akshaikh
...

View on Facebook

A o a
Sir ap ahmediyat sy khair ahmediyat ki trf kesy aye...kia muhrakat thy kia wajohat thi plz guide line dain.
JazakaAllah.
...

View on Facebook

"میں انتظارکرتاہوں اس دن کا جب خلیفة المسيح خانہ کعبہ میں امامت کروائیں گےاور ساری امت انکی بیعت کرے گی"
پڑھیے احمدی کس طرح کے سہانے خواب دیکھتے ہیں، ایک ایسے نام نہاد خلیفہ کو (معاذاللہ) اللہ کے گھر کی امامت کروانے کی خواہش کرنا جہالت نہیں تو اور کیا ہے، ایک ایسا شخص جو اپنے منہ میاں مٹھو بن کر اپنے آپکو مسلمان امت کا خلیفہ کہلواتا ہے اور جسکی اوقات امت مسلمہ ایک "گونگے مالی" جتنی بھی نہیں سمجھتی۔

#JalsaGermany #ahmadiyyat #Ahmadi #muslim #qadiani #akshaikh #mta
...

View on Facebook

میرے لبرل دوست مجھے کبھی کبھی کہتے ہیں کہ یار اکبرتم کن مذھبی کاموں میں الجھے ہوئے ہو؟ کیوں لوگوں کے پیچھے پڑے رہتے ہو؟'
آج جیسے دن وہ ہوتے ہیں جو یاد دلاتے ہیں کہ پیری فقیری میں جکڑے ہوئے ذھنوں کو رہا ہونے کی طاقت دینا کتنی تسکین والا کام ہے۔ جیسے آپ ایک قیدی کو رہائی دلوائیں۔ نئی زندگی دلوائیں۔ پڑھیں طاہر ہانی کا احمدیوں کے نام پیغام (اکبر چوہدری)

Video and English Translation Link : Arabic MTA host quits the Ahmadiyya cult

#TahirHani #MTA #Ahmadiyya #Qadiani #Cult #AkberCh #Islam #Muslim #Arabic
...

View on Facebook

Arabic MTA host quits the Ahmadiyya/Qadiani cult.
Enjoy Mr. Hani Tahir's heartfelt confession with English Subtitles. (Make sure to enable the CAPTIONS in video settings "gear icon")

Translation: I announce that I am no longer a member of the #Ahmadiyya community

It’s everyone’s right to know the reality of what occurred. How is it possible for someone to deeply believe for many years in a person who proclaimed to be the Messiah then find out later that this dawah is false?

The answer with simplicity is

Firstly: The delay in translation of the books of the founder (into Arabic)

Secondly: The love of something/someone makes a person blind and deaf

As for how I believed in him in the first place. It’s because I saw his explanation of topics such as the death of Isa (as) and his return, the tafseer of his survival and migration appealing, a better interpretation than other ijtehadat I had come across. Apart from that he came with important reforming ideas (tajdeed) such as abrogation in the Quran (said there was none), the likes of freedom to religion, the re-interpretation of Quranic stories which answers accusations. The result was that we embarked on this journey without reading the books of the founder. I went by the saying خير البرّ عاجله (the faster the better)

And so with the translation of all the books of the founder, it came with great surprise that he was saying the complete opposite to what we have been propagating for many years but the sweeping love and deep faith does much to twist his writings or the perception that there must be other sayings of his which will appear when the rest of the books are translated, or still, if he didn’t change his mind, he might be wrong in some aspects. However, I was frustrated by Ahmadis who felt he could not be wrong in any case. It became very clear to me his stance and position on certain issues and the community (Ahmadiyyat) kept on propagating the very opposite of his beliefs. The application of two opposite cannot be but false.

Not only this, but they use these arguments to gain new converts. They find no wrong in someone converting on the basis that the founder argued the Quran had no abrogation while the founder believed in the two types of abrogation.

As more books were being translated, even more doubts stacked up, and as I read them all, it became clear my stay in #Ahmadiyyat was impossible.

I had no intention but to save the individuals in this community by stages in small steps. My hope was for me to help those who inherited this mistake and the Khalifa who can solve this problem from its grass roots. I look upon them with sympathy from their biggest to their smallest, and I understood the rescue needed patience and perseverance, and for me to withstand a lot.

The hard question was: Is It necessary for a person to say the truth despite its alarming consequence on devout innocent people who suffered persecution believing they were on the straight path?

The answer was for history to witness, for it was my decision to peacefully leave after #Jalsa Salana 2016 as the guests returned and people settled down.

My call to #Ahmadis

I ask that your friendships and connection stays well. I don’t want to be the reason for the pains of anyone, or for disputes among brothers, friends and spouses. If someone is convinced by what I said or what I will say and changes his position, it is a duty upon him to stay compassionate with those who hold a different position and those who take a negative approach for he should understand the situation and not forsake him especially in the near future.

After the situation calms down, you can discuss in depth. Don’t hurry. Press the Jamat (community) to publish the announcements of the founder in their folders, and to haste in the publication of his books. Then you can decide among yourselves with calm.

To forsake a Aqeeda is not easy, so I ask everyone to take it easy and look with sympathy upon those who don’t find it easy (to take the news or leave Ahmadiyyat). I don’t want people to turn on each other and humiliate each other by leaving Ahmadiyyat immediately or picking on those that stay.

The aim should not be to take people out of Ahmadiyyat, but the aim is to re-awake the Muslim ummah, and to help the people discover information and to decide with ease while having complete freedom to religion.

For the opponents of #ahmdadiyya Jamat, I say to them: If you didn’t accuse Jamat for what it is not upon, and if you didn’t persecute them, and if you just put the effort into publicising the books of the founder, and if you subscribed to translating his books in English and Arabic, the Jamat wouldn’t of reached where it is now. It is incumbent upon the Muslims in Pakistan to understand the Jamat and to work with it using goodness, and to stop the Takfeer entirely for this is the shortest way to solve the problem.

As for the Palestinian people, I appreciate their position in not opposing the Jamat in any way, especially in my village where we built a centre for Ahmadiyyat.

I give my condolences to anyone who I harmed, and I forgive the people who were the cause of my departure from my beloved land; leaving me without my mom and my dad mercy be upon him, and many other loses which cannot be accounted for.

I will defend the Jamat if it is wronged in accusations, and I will defend the right of its individuals to release whatever they find true. I invite everyone to read and gain knowledge, to keep up fruitful discussions with mercy and compassion. I welcome criticism from the community and from others, and I welcome cooperated discussions along the lines of righteousness and piety.

It is time for our ummah to awaken and to progress over all other nations, for we are a nation that deserves better and I give my peace, mercy and blessings of god upon all.

Your brother

Special Thanks to: trueahmadiyya.wordpress.com
Source: trueahmadiyya.wordpress.com/2016/08/28/big-news-hani-tahir-leaves-ahmadiyyat/
...

View on Facebook

Arabic MTA host quits the cult.
Many of my liberal friends ask me why I engage in my religious activities. The answer is - it is to save people from mental exploitation. Question: Aren't you against people? Answer: No, I support the exploited and am against the exploiters.
Today is a beautiful day. The weather is nice and a vindication of the struggle against the mental exploitation by the Mirza Family - who hide their true religion and their stolen money from their followers.
Today, 'Maulana' Hani Tahir, a Palestinian Ahmadi and the host of MTA Arabic channel, quits the Ahmadiyya cult and urges Ahmadis to PLEASE read the books of the founder - you will be astounded.
Previous host of MTA Arabic, Mr. Odeh, also quit. The more you know the harder it is to justify, and Arabs are not Punjabis who worship family 'gaddi'.
Alas, the Mirza Family will ask their followers to hate Muslims, hate Pakistan and NEVER read the books of the founder.
Enjoy Mr. Hani Tahir's heartfelt confession:
Link: youtu.be/DstK8Of4_dQ

Source Link: www.facebook.com/MuslimID
...

View on Facebook

Is "The Express Tribune" is an Ahmadiyya Media ??

Express Tribune on Indian Payroll.

Yesterday, Indian PM Modi tried to divert attention from Kashmir by mentioning Balochistan.

Today, his paid writers in Pakistan dream up this headline:

"Will become first female Baloch Olympian"

We all know, with proof, that Pakistan media, especially English media, is paid by NGOs and other foreign interests to carry out their agenda. Just look at this headline and tell me if it makes any sense except to include 'Baloch' as a nationality. Please petition the government to cancel its license. Enough is enough.

Source Link: tribune.com.pk/story/1163975/madiea-make-history-games/

#expresstribune #ahmadiyya #qadianiyat #ahmadiyyat #mta
...

View on Facebook

please check this ...

View on Facebook

احمدیوں کے لئے سوچنے کا مقام، کیا احمدی اپنے خلیفہ سے سوال کریں گے ؟
Link-1: indianexpress.com/…/ahmadiyyas-islam-sects-islam-ah…/
Link-2: www.censusindia.gov.in/2011-Com…/Latest_Releases.html
...

View on Facebook

Mirza sahb, hv wrong translation of the word لم یلد ، It does not mean God is son of no one, rather it means God has no son. If any Ahmadi can answer.
my twitter. mehranjan7@gmail.com
...

View on Facebook

An open letter to #MirzaMasroorAhmad #Ahmadiya #KhalifaOfIslam #KhalifaForLife , May ALLAH swt guide all #Ahmadies Bro. & Sisters and guide them & us all to the right path. Ameen ...

View on Facebook

Abdul Sattar #edhi and #AhmadiyyaCult
احمدیہ کلٹ نے 2011 کا ’’’ احمدیہ امن ایوارڈ ‘‘ ستار ایدھی صاحب کو اُن کی انسانیت خدمات کے نتیجہ میں دیا۔ میرا سوال احمدیہ کلٹ سے یہ ہے ’’’’ کیا یہ ایوارڈ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے دیا گیا تھا یا واقعی ہی ایک انسان کو انسانیت کی خدمات کے عوض؟؟؟؟ اگر سیاسی مقاصد نہیں تھے تو کیا ایسے انسان کی موت پر افسوس کا اظہار کرنا اخلاقی فرض نہ تھا؟؟؟ دُنیا کی بہت سی مُسلم غیر مُسلم، سیاسی و غیر سیاسی، مذہبی و غیر مذہبی تحریکوں اور ممالک نے غائبانہ نماز جنازہ پڑھکر، شعمیں روشن کرکے، خاموشی اختیار کرکے، دُعا کے لئے ہاتھ اُٹھا کے یا سر کو جھکا کے جیسے بھی وہ اس ’’’’’’ ایک شخص ‘‘‘‘‘‘ کے لئے دُعائے خیر کر سکتے تھے کیا! کیا احمدیہ کلٹ نے اُنہیں مسلمان جانتے ہوئے ( اگر احمدیہ کلٹ کے نزدیک وہ ستار ایدھی مسلمان تھا) اُس کی نماز جنازہ ادا کی ، اُس کے لئے مرزا مسرور نے دُعائے معغفرت مانگی؟؟؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ؟؟؟؟؟ احمدی سوچ سوچ احمدی سوچ!!?

#ahmadi #qadiani #muslim #islam #mta #mirzamasroor #mirzaqadiani
...

View on Facebook

There is No alternate for Abdul Sattar #Edhi . . .
اللہ کی مخلوق سے بلا تفریق رنگ ، نسل ، مسلک ، مذہب ، قومیت ، سچا پیار کرنے والا کروڑوں دلوں کی دھڑکن عبدالستار ایدھی اپنے خالق کی بارگاہ میں پیش ہوگیا؛ دُعا ہے اللہ کریم انہیں انبیاء ، صد یقین ، شہداء وصالحین کی معیت میں بلند مقام عطاء فرمائے آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#RIP #RipEdhi #abdilsattaredhi #muslims #islam #karachi #pakistan
...

View on Facebook

Sir your were right, they keep on changing their writing on there web sites as well. As I talking with a #Ahmadi on Twitter he was referring to the below website again & again - And guess what was the funny part at the END there was a clear disclaimer. SEE YOUR SELF.
ITS TIME NOW that they should apologies for telling lies & deceiving people. And accept the truth that #MirzaQadiyani was a lier.
...

View on Facebook

 

Be the First to Comment!

Notify of
avatar
wpDiscuz
Urdu Website